Chicken Pineapple Tips in Urdu - Chicken Pineapple Totkay - Tip No. 6462

Urdu Totkay Chicken Pineapple چکن پائن ایپل (Tip No. 6462) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Pineapple Recipe In Urdu

چکن پائن ایپل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6462

چکن کے کیوب کاٹ لیں اس کے بعد اس میں 1چائے کا چمچہ ادرک لہسن پسا ہوا‘سرکہ2کھانے کے چمچے‘سویا ساس 2کھانے کے چمچے‘نمک حسب ذائقہ‘کالی مرچ 1چائے کا چمچہ اور 15منٹ کے لئے رکھ دیں۔
تیل گرم کریں اس میں شملہ مرچ فرائی کریں۔
دوسری پتیلی میں تیل گرم کریں۔چکن فرائی کریں اور گرلڈ کرلیں اس میں تلی ہوئی شملہ مرچ کیچپ پائن ایپل سیرب ڈال کر 2-3منٹ پکائیں ۔
پھر اس میں کارن فلور کے پیسٹ ڈال دیں اور گاڑھا کریں۔
آخر میں پائن ایپ ڈال دیں اور چولہے سے ہٹا کر سادے چاول یا چائنیز رائس کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan