Makhan Murgh Tips in Urdu - Makhan Murgh Totkay - Tip No. 7254

Urdu Totkay Makhan Murgh مکھن مرغ (Tip No. 7254) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Makhan Murgh Recipe In Urdu

مکھن مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7254

سوس پین میں پیاز‘ہلدی پاؤڈر اور 1/2 کپ پانی ڈال کر اُبال لیں اور فوڈ پروسیسر میں ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر فرائی کریں سنہری ہو جائے تو پیاز کا پیسٹ ڈال کر مزید فرائی کریں۔
اس میں ادرک پیسٹ‘ٹماٹو پیسٹ‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘پیپریکا پاؤڈر‘کٹا ہوا زیرہ‘چکن اور دہی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
چکن گل جائے تو بھون لیں۔
کیچپ‘کریم‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور بادام پیسٹ شامل کرکے مکس کرکے اوپر سے مکھن ڈال دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan