Creamy Green Chicken Tips in Urdu - Creamy Green Chicken Totkay - Tip No. 7031

Urdu Totkay Creamy Green Chicken کریمی گرین چکن (Tip No. 7031) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Green Chicken Recipe In Urdu

کریمی گرین چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7031

نمک‘ادرک‘لہسن اور دہی مکس کرکے مرغی پر لگا دیں۔
دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز لائٹ براؤن کر لیں مرغی ڈال کر بغیر پانی کے ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
پانی خشک ہونے پر ہرا مصالحہ‘زیرہ‘کالی مرچ‘ڈال کر 3-2 منٹ تک بھون لیں۔
1/2 کپ پانی‘1/2 کپ فریش کریم ڈال کر 6-5 منٹ تک دم پر رکھیں۔
شروع کرتے وقت فریش کریم ڈال کر نان‘چپاتی یا چاول کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan