Carrots Chicken Tips in Urdu - Carrots Chicken Totkay - Tip No. 6404

Urdu Totkay Carrots Chicken گاجر چکن (Tip No. 6404) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Carrots Chicken Recipe In Urdu

گاجر چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6404

ایک پیالی پانی میں چکن کو صاف دھو کر ابال لیں۔
گاجر کے بڑے ٹکڑیں کاٹ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے ابالیں۔
پیاز اور ٹماٹرکو کیوبز میں کاٹ لیں۔
ایک پین میں کوکنگ آئل گرم کرکے لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔
پھر اس میں چکن ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ساتھ ہی کٹی لال مرچ،نمک ،پسی کالی مرچ اور چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور گاجر ڈال کر مکس کریں۔
پھر اس میں سرکہ،پیاز اور ٹماٹر کے کیوبز سویا اور ہرادھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

More From Murgh Pakwan