Pizza Tips in Urdu - Pizza Totkay - Tip No. 6625

Urdu Totkay Pizza پیزا (Tip No. 6625) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pizza in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pizza Recipe In Urdu

پیزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6625

پیزا پین میں کوکنگ آئل لگا کر پیزا کے آٹے کو پھیلا کر لگائیں اور گرم اوون میں 180Cپر دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
بڑے پیالے میں ڈالڈا KnockOutکو ڈال کر تھوڑا سا توڑ لیں اور اس میں باریک کٹے ہوئے زیتون،مشرومز،شملہ مرچ اور چکن ملا لیں۔
پین میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک کھانے کا چمچ میدہ ڈال کر بھونیں پھر اس میں لال مرچ،لہسن اور چکن پاؤڈر شامل کریں۔ تھوڑا تھوڑا کرکے آدھی پیالی پانی ڈال کر لکڑی کے چمچ سے ملائیں اور آخر میں کش کئے ہوئے دونوں چیز شامل کرکے چولہے سے اتار لیں۔
پیزا کو اوون سے نکال کر پہلے اس پر ڈالڈا KnockOutکا آدھا مکسچر ڈالیں،پھر تیار کیا ہوا وائٹ ساس ڈال کر دوبارہ سے اسی طرح تہہ لگائیں۔آخر میں اوریگانو اور تھائم چھڑک کر پانچ سے سات منٹ کے لئے اوون میں بیک کرلیں۔

More From Pizza