Keema Shimla Mirch Tips in Urdu - Keema Shimla Mirch Totkay

قیمہ شملہ مرچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Shimla Mirch Recipe In Urdu

پیاز گھی میں سرخ کر کے قیمہ دو منٹ بھون لیں
تمام مصالحہ ڈالیں
پانی ڈال کر قیمہ گلائیں
شملہ مرچ ڈنٹھل نکال کر دو یا چار ٹکڑے کر کے ڈال دیں
ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
خوب بھون لیں
گھی الگ ہو جائے
بقدر ضرورت پانی ڈال کر مرچیں گلا کر دم دیں
ہرا دھنیا ڈال کر اتار لیں
خشک رہے گا

More From Meat And Vegetable - مزید