Qeeme Ke Prathe Tips in Urdu - Qeeme Ke Prathe Totkay

قیمے کے پراٹھے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Qeeme Ke Prathe Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ ایک پاؤ
سرخ مرچ 8تولے
نمک چار تولے
دھنیا 5تولے
پیاز دو تولے
لہسن ڈیڑھ تولہ
گرم مصالحہ تولہ
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
مندرجہ بالا تمام اشیاء کو پانی میں پکائیں اور جب خشک ہو جائیں تو پیس لیں اور آٹے یا میدے میں بھر کر دال بھری روٹی کی طرح پکائیں۔ بہت ہی مزے دار چپاتی تیار ہو گی۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید