Sharbat Deenar Tips in Urdu - Sharbat Deenar Totkay - Tip No. 1413

Urdu Totkay Sharbat Deenar شر بت دینار (Tip No. 1413) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Deenar Recipe In Urdu

شر بت دینار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1413

اشیاء:
کاسنی کی جڑیا تخم دو تولہ
گل نیلو فر چھ تولہ
گل گاؤز بان چھ تولہ
گلاب کے پھول چھ تولہ
تخم کنٹوپ نو تولہ
چینی دو کلو گرام
ریوند خطائی ایک تولہ
ترکیب:
کاسنی کی چڑیا، تخم گل، نیلو فر گل، گاؤزبان، گلاب کے پھول اور تخم کنٹوپ کومزکورہ بالا مقد ار میں لیں اور ایک الگ پوٹلی میں باندھ کر اچھی طرح سے ابال لیا جائے اور جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر پانی نتھار لیں اور اس میں دو کلو گرم چینی ڈال کر شر بت تیار کر لیا جائے اور جب شر بت کا قوام ٹھیک ہو جائے یعنی تار چھوڑنے لگے تو اس میں ایک تولہ ریوند خطائی پیس کر ڈال دیں ۔ شر بت تیا رہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen