Jaam Rasbhari Tips in Urdu - Jaam Rasbhari Totkay - Tip No. 1320

Urdu Totkay Jaam Rasbhari جام رس بھری (Tip No. 1320) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jaam Rasbhari Recipe In Urdu

جام رس بھری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1320

اشیاء:
رس بھری حسب ضرورت
چینی حسب ضرورت
ترکیب:
رس بھریاں عمدہ اقسام کی لے کر سب سے پہلے ان کے بیج نکال لیں اور پھر ایک کپ گودے کے لئے پون کپ چینی ملا ئیں اور اس قدر ابال لیں کہ گودا ایک تار تیار ہو جائے اور پھر اتار کر اچھی طرح سے ٹھنڈا کر لیں۔ اس کے بعد صاف مرتبان میں ڈال دیا جائے۔ رس بھریوں کا نہایت ہی عمدہ اور صحت سے بھر پور جام صبح و شام تناول فرمائیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba