Red Dry Mustard Tips in Urdu - Red Dry Mustard Totkay - Tip No. 1868

Urdu Totkay Red Dry Mustard ریڈ فرائی مسٹرڈ (Tip No. 1868) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Beef Steak in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Red Dry Mustard Recipe In Urdu

ریڈ فرائی مسٹرڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1868

اشیاء:
کرم کلا آدھ کلو
لہسن پسا ہوا ایک گٹھی
پیاز پسا ہوا ایک گٹھی
آئل تین چمچ
لیموں کتر ا ہوا ایک چمچ چھلکا
ادرک پسا ہوا ایک چمچ
گن پاؤڈر سوس چھ چمچ
مرچوں کی چٹنی دو چمچ
مکھن و چینی دو ،دو چمچ
ترکیب:
کرم کلا کو باریک کاٹ لیں آئل سوس پین گرم کر یں پیاز اور لہسن ڈال دیں۔ نمک چھڑ کیں کرم کلے کو الٹ پلٹ کر یں۔ بیس منٹ کی سٹرفرائنگ کے بعد مکھن ڈال دیں پھر چینی ،لال مرچوں کی چٹنی اور گن پاؤڈر سوس شامل کر دیں ۔ ایک منٹ سٹر فرائی کرتے رہیں۔ آنچ دھیمی کر دیں سوس پین پر ڈھکنا رکھ دیں تمام اجزاء کو پانچ منٹ پکنے دیں ڈھکنا کھو لیں کر م کلے کو آخری بار ہلائیں اور گہرے کناروں کی ڈش میں پیش کر یں۔

More From Beef Steak