Keema Bhari Torian Tips in Urdu - Keema Bhari Torian Totkay

قیمہ بھری توریاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Bhari Torian Recipe In Urdu

اشیاء:
توریاں ایک کلو
گھی ایک پاؤ
دھنیا کالی مرچ تین چمچ
قیمہ آدھا کلو
پیاز آدھا پاؤ
نمک ، مرچ حسب پسند
ترکیب:
قیمہ کو بھون کر پکا لیں۔ توریاں اندر سے صاف کر یں اور پکا ہوا قیمہ بھر دیں۔ اوپر سے دھاگہ لپیٹ کر گھی میں تل لیں۔ ایک دیگچی میں تھوڑی لچھے دار پیاز بھونیں اور نمک، مرچ ڈال کرمصالحہ بنا لیں۔ توریاں تلی ہوئی ڈال کر دم دے دیں۔ بہت خستہ اور لذیذ تیار ہوں گی۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید