Maway Dar Korma Tips in Urdu - Maway Dar Korma Totkay - Tip No. 3441

Urdu Totkay Maway Dar Korma میوے دار قورمہ (Tip No. 3441) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Maway Dar Korma Recipe In Urdu

میوے دار قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3441

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
پیاز حسب ضرورت
ادرک کا مصالحہ حسب ضرورت
بادام آدھا پاؤ
مونگ پھلی آدھا پاؤ
دھنیا حسب ضرورت
مرچ حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
پستہ، کشمش آدھا آدھا پاؤ
دہی آدھا پاؤ
ترکیب:
بادام رات کو پانی میں بھگو دیں۔صبح ان کا چھلکااتار کر گریاں گھی میں تل لیں۔ اسی طرح پستے، مونگ پھلی اور کشمش کو بھی گھی میں ہلکا ہلکا تلیں۔ اب گھی کڑ کڑا کر اس میں پیاز لال کرنے کے بعد مصالحہ بھونیں پھر گوشت دہی سمیت ڈال کر اسے بھونیں اور میوے ڈال کر پانی ڈال دیں۔ جب گوشت گل جائے تو اسے ایک بار پھر تھوڑا سا بھونیں اور پتیلی چولہے سے اتار لیں۔ گھر کے سارے افراد یہ قورمہ کھا کر یقینا بہت خوش ہوں گے۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht