Rice Cup Salan Tips in Urdu - Rice Cup Salan Totkay

رائس کپ سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rice Cup Salan Recipe In Urdu

ٹومیٹو پیسٹ اور پانی کو ایک برتن میں ڈال کر ابالیں
اس کے بعد مصالحے، نمک اور مرچ حسب پسند چھڑک دیں
اب چاول ڈال کر ہلکا ہلکا ابلنے کے قریب پکنے دیں
صرف ایک دفعہ ہلائیں
جب پانی خشک ہو جائے تو فوراً دو پیالوں میں انڈیل دیں جو کہ پہلے سے چکنے کئے گئے ہیں
اس مقصد کے لئے مکھن استعمال کریں
اب چاول ڈال کر خوب دبائیں تاکہ دو پیالے کی شکل میں آجائیں
اب ہر کپ ایک علیحدہ ڈش میں نکال دیں اور پو دینے کے پتے سجا دیں
چٹنی کے ساتھ پیش کریں
مزید ار ٹماٹر رائس کپ تیار ہے

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید