Chawlon Kay Pakoray Tips in Urdu - Chawlon Kay Pakoray Totkay - Tip No. 2084

Urdu Totkay Chawlon Kay Pakoray چاولوں کے پکوڑے (Tip No. 2084) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chawlon Kay Pakoray Recipe In Urdu

چاولوں کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2084

اشیاء:
بیسن 4/3 کپ
ادرک(باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
چاول (ابلے ہوئے ) دو کپ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچ(باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
پیاز(باریک کٹٰ ہوئی) دو عدد(درمیانے سائز کی)
ہرا دھنیا(باریک چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
تیل (تلنے کے لیے) حسب ضرورت
ترکیب:
ایک پیالے میں بیسن ، ادرک، چاول ، چاٹ مصالحہ ہری مرچ، نمک ، پیاز اور ہرا دھنیا ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور پانی ڈال کر گاڑھا پیسٹ بنا لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر یں۔ آنچ درمیانی رکھیں۔ جب تیل گرم ہو جائے تو پکوڑوں کی طرح مکسچر کو ڈال کر ڈیپ فرائی کر لیں۔ یہاں تک کہ رنگ سنہری ہو جائے۔مزیدار چاولوں کے پکوڑے تیار ہیں سرونگ پلیٹ میں نکال لیں اورٹشو پیپر پر رکھ کر چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal