Shakshuka Tips in Urdu - Shakshuka Totkay - Tip No. 6515

Urdu Totkay Shakshuka شک شکا (Tip No. 6515) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shakshuka Recipe In Urdu

شک شکا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6515

ایک برتن میں تیل کو گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں۔
اب اس میں لہسن کے جوئے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ۔
اب اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں،کالی مرچ، نمک ،زیرہ اور پسی ہوئی لال مرچ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ۔
اب اس میں ٹماٹر کا گودا ڈال کر بھونیں اور پھر 15منٹ تک دم پر رکھ دیں۔
اب اس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ۔
اب برتن میں موجود آمیزے کو چمچ سے ذرا سا ہٹا کر انڈوں کے لئے جگہ بنائیں ۔انڈے توڑ کر ڈالنے کے بعد ڈھکنا دے دیں اور 3منٹ تک دم پر رکھ دیں ۔مزے دار شک شکا تیار ہے۔

More From Pakistani Cuisine