Roli Poli Seekh Kabab Tips in Urdu - Roli Poli Seekh Kabab Totkay - Tip No. 1833

Urdu Totkay Roli Poli Seekh Kabab رولی پولی سیخ کباب (Tip No. 1833) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roli Poli Seekh Kabab Recipe In Urdu

رولی پولی سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1833

اشیاء:
قیمہ باریک آدھا کلو
آلو دو عدد(ابال لیں)
ثابت لال مرچ تین سے چار عدد
ٹماٹر دو عدد(باریک کاٹ لیں)
سرکہ دو کھانے کے چمچ
ڈبل روٹی کا چورا حسب ذائقہ
نمک حسب ضرورت
تیل حسب ذائقہ
ترکیب:
رولی پولی سیخ کباب بنانے کے لئے تمام اشیاء قیمہ میں ملا کر قیمہ ابال لیں۔ جب قیمہ کا پانی خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے قیمے کو ہاتھ سے مکس کر لیں اور سیخ کباب کی شکل میں بنا کر فریج میں تقریباََ دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور سیخ کباب کو بریڈ کر مز میں لپیٹ کر گولڈن براؤن کر لیں ۔ املی کی چٹنی یا رائتے کے ساتھ نوش فرمائیں۔

More From Cutlus Aue Kebab