Mutton Handi Tips in Urdu - Mutton Handi Totkay - Tip No. 6596

Urdu Totkay Mutton Handi مٹن ہانڈی (Tip No. 6596) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Handi Recipe In Urdu

مٹن ہانڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6596

ایک پین میں تیل گرم کرکے چکن کیوبز کو تیز آنچ پر پکالیں۔
جب تھوڑا نرم ہو جائیں تو پلیٹ میں نکال لیں۔
اب پیاز کا پیسٹ،لہسن ادرک کا پیسٹ،پسی لال مرچ،دیگی مرچ،ہلدی پاؤڈر،نمک،ٹماٹر پیوری اور دہی کو فرائی کریں۔
اب اس میں فرائی کیا ہوا مٹن اور مٹن کی یخنی ڈال کر پکالیں۔
پھر اس میں زیرہ،کُٹی کالی مرچ اور قصوری میتھی ڈال کر پکالیں۔
اب ایک پیالے میں میدہ اور کوکونٹ پاؤڈر کو پانی میں ڈال کر مکس کرلیں۔
آخر میں میدے کا مکسچر،کریم اور گرم مصالحہ ڈال کر پکالیں۔اب اس کے اوپر مکھن ڈال دیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht