Creamy Chicken Curry Tips in Urdu - Creamy Chicken Curry Totkay - Tip No. 6806

Urdu Totkay Creamy Chicken Curry کریمی چکن کری (Tip No. 6806) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Chicken Curry Recipe In Urdu

کریمی چکن کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6806

چکن کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
گھی یا تیل گرم کریں۔
چکن کے ٹکڑے فرائی کریں حتیٰ کہ ہلکے براؤن ہو جائیں۔
نکال کر الگ رکھ لیں۔
پیاز‘لہسن‘ادرک کو گرائنڈ کرکے پیسٹ بنا لیں۔اسی تیل میں فرائی کر لیں۔
بادام‘ہلدی‘مرچ (چلی) اور دھنیا ڈال دیں اور 1-2 منٹ پکائیں۔
چکن کو پتیلی میں 1 کپ پانی کے ساتھ ڈال دیں اور اس وقت تک پکائیں کہ چکن گل جائے۔
پکاتے ہوئے‘کریم‘گرم مصالحہ اور سخت ابلے ہوئے انڈے ڈال دیں۔
لیموں کی قاشوں‘بادام اور پیاز سے گارنش کر لیں۔

More From Murgh Pakwan