Chicken Tikka Masala Tips in Urdu - Chicken Tikka Masala Totkay - Tip No. 7257

Urdu Totkay Chicken Tikka Masala چکن تکہ مصالحہ (Tip No. 7257) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Tikka Masala Recipe In Urdu

چکن تکہ مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7257

ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک فرائی کر لیں۔
اس کے بعد سرخ مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘لال رنگ‘نمک‘دھنیا پاؤڈر‘تیزپات اور دہی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔
اس کے بعد مرغی ڈال کر گوشت کے گلنے تک ڈھک کر پکائیں۔
اس کے بعد اس میں دھنیا اور شملہ مرچ کو شامل کر لیں اچھی طرح چمچہ چلائیں اور ڈھک کر 5 منٹ تک پکائیں۔
چکن تکہ مصالحہ تیار ہے‘سحری میں پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan