Sadah Kabab Tips in Urdu - Sadah Kabab Totkay - Tip No. 2478

Urdu Totkay Sadah Kabab سادہ کباب (Tip No. 2478) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sadah Kabab Recipe In Urdu

سادہ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2478

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
گھی ایک پاؤ
پیاز دو عدد درمیانہ
انڈا ایک عدد
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
دہی دو ٹیبل سپون
سرکہ تین ٹیبل سپون
کالی مرچ پسی آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
سرخ مرچ تھوڑی سی
ترکیب:
پیاز سنہری تل لیں۔ ٹشو پیپر پر نکال لیں۔ قیمے میں سرکہ، ادرک، کالی مرچ، سرخ مرچ ملا کر 20منٹ رکھ دیں۔ پیاز کے گھی میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ میں پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔ قیمہ بھون کراتا ر لیں۔ قیمہ باریک پیس لیں۔ تلی پیاز ہاتھ سے مل کر اور دہی پھینٹ کر قیمے میں ملا دیں۔ تمام مرکب یکجان کر لیں اور کباب کی ٹکیاں بنا لیں۔ فرائنگ پین میں گھی ڈال کر گرم کر یں اور انڈے میں ڈبو کر تل لیں۔ جب سرخ ہو جائیں تو نکا لیں۔ سلائس کے ساتھ /پراٹھے کے ساتھ

More From Cutlus Aue Kebab