Salam Raan Tips in Urdu - Salam Raan Totkay - Tip No. 1031

Urdu Totkay Salam Raan سالم ران (Tip No. 1031) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Salam Raan Recipe In Urdu

سالم ران کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1031

اشیاء:
سالم ران تقریباََ ایک کلو
سرکہ ایک پیالی
کالی مرچیں 24عدد
ادرک دوانچ کا ٹکڑا
گھی 50گرام
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
پہلے گوشت کو اچھی طرح سے گود لیں پھر سب مسالوں کو باریک پیس لیں اور سب مسالوں میں سرکہ ملا کر ٹکڑے پر اچھی طرح سے مل دیں اور دو گھنٹے تک اس کو اسی طرح سے چھوڑ دیں ۔ پھر ایک پتیلی میں ڈال کر اس میں ران کا گوشت کا ٹکڑاڈال کر اس میں ران کا گوشت کا ٹکڑا ڈال کرہلکی انچ پر سرخ کر لیں۔ جب اچھی طرح سے سرخ ہو جائے تو اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گل جائے جب گوشت گل جائے تو اس کے پانی کو خشک کر کے بھونیں ۔ سرخ ہونے پر اتار لیں ۔

More From Gosht Aur Beef