Ram Puri Dish Tips in Urdu - Ram Puri Dish Totkay

رام پوری ڈش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ram Puri Dish Recipe In Urdu

اشیاء:
مٹن ایک کلو(دستی اور سینے کا گوشت)
چاول چار پیالی(دھو کر بھگو دیں )
نمک حسب ذائقہ
ادرک (ایک انچ کاٹکڑا) ایک عدد
بڑی الائچی تین عدد
سونف ایک چائے کا چمچہ
پیاز(ثابت) دو گٹھی
تیج پتہ تین عدد
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
دھنیا ثابت ایک کھانے کا چمچہ
لہسن(بغیر چھلا ہوا) آٹھ جوئے (یخنی کے لئے)
ترکیب:
ایک دیگچی میں گوشت دھو کر ڈال دیں اور ساتھ ہی تمام اشیاء سوائے پیاز ،لہسن اور ادرک کے ایک پوٹلی میں باندھ کر شامل کر دیں اور پانچ گلاس پانی ڈال کرہلکی آنچ پر پکا ئیں۔ جب گوشت گل جائے اور مصالحے اور خوشبو دیں تو یخنی تیا رہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید