Sem Phaliyan Tips in Urdu - Sem Phaliyan Totkay

سیم پھلیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sem Phaliyan  Recipe In Urdu

اشیاء:
سیم پھلیاں آدھا کلو
پیاز 100گرام
لہسن 10جوئے
زیرہ، ہلدی آدھا چمچ
خشک دھنیا ایک چمچ
گھی ایک کپ
گرم مصالحہ دو چمچ
نمک مرچ حسب پسند
ترکیب:
سیم کی پھلیاں، پیاز اور لہسن باریک کاٹ لیں۔ پھلیاں دھو کر خشک کر لیں ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں اور کٹا پیاز اور ہلدی ڈال دیں۔ مصالحہ بنانے کے لئے دھنیا، نمک، مرچ، لہسن، زیرہ ڈال دیں۔ مصالحہ بھون جائے تو سیم پھلیاں ڈال دیں۔ ایک کپ پانی ڈال کر 15منٹ تک پکائیں۔ گرم مصالحہ چھڑک کر پیش کر یں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید