Sohanjnay Ki Phalian Tips in Urdu - Sohanjnay Ki Phalian Totkay

سوہانجنے کی پھلیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sohanjnay Ki Phalian Recipe In Urdu

اشیاء:
پھلیاں ایک کلو
لہسن 12جوئے
گھی آدھا پاؤ
پیاز آدھا پاؤ
کھوپرا ایک ٹکڑا
نمک، مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
پھلیاں دھو کر باریک کاٹ لیں۔ لہسن، ادرک،کھوپرا باہم ڈال دیں۔ خوب بھون کر ایک کپ پانی ڈال کر پھلیاں گلا لیں۔ 5منٹ دم دے کر اتار لیں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید