Paneer Wali Rotian Tips in Urdu - Paneer Wali Rotian Totkay

پنیر والی روٹیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Paneer Wali Rotian Recipe In Urdu

اجزاء:
میدہ ایک پیالی
مکھن(پگھلا ہوا) ایک چائے کا چمچ
گرم پانی حسب ضرورت
تیل اور نمک حسب ضرورت
ترکیب:
تمام اجزاء ، شامل کر کے آٹا گوندھ لیں۔ آٹے کی روٹیاں بنا کر ہلکی ہلکی تل لیں۔ ہر روٹی میں فلنگ بھریں اور ان کو رول بنا کر بیکنگ ڈش میں رکھیں۔ روٹیوں پر سوس ڈالیں۔ پنیر چھڑ کیں اور گرم اوون میں 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔

More From Pakistani Cuisine - مزید