Murgh Cholay Masala Tips in Urdu - Murgh Cholay Masala Totkay - Tip No. 7038

Urdu Totkay Murgh Cholay Masala مرغ چھولے مصالحہ (Tip No. 7038) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murgh Cholay Masala Recipe In Urdu

مرغ چھولے مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7038

دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر لائیٹ گولڈن فرائی کر لیں۔
چکن اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
نمک‘سرخ مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور ٹماٹر ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
ٹماٹر اور چکن گلنے پر آ جائے تو چھولے اور 2 کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو دہی ڈال دیں،تھوڑا پکا کر گرم مصالحہ پاؤڈر‘زیرہ‘دھنیا‘خشک میتھی اور 1 کپ پانی ڈال کر مزید پکائیں۔
حسب پسند شوربہ رکھ کر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر نان اور چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pakistani Cuisine