Shimla Mirch Aur Aloo Tips in Urdu - Shimla Mirch Aur Aloo Totkay - Tip No. 7348

Urdu Totkay Shimla Mirch Aur Aloo شملہ مرچ اور آلو (Tip No. 7348) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shimla Mirch Aur Aloo Recipe In Urdu

شملہ مرچ اور آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7348

سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں۔
لہسن پیسٹ‘ٹماٹر‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھون لیں۔
اس میں 1/4 کپ پانی ڈال کر مزید بھونیں۔
آلو اور تھوڑا پانی شامل کر کے 10 منٹ پکائیں۔
اس میں شملہ مرچ ملا کر ہلکی آنچ پر مزید 10 منٹ پکنے دیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر زیرہ اور ہرا دھنیا چھڑک کر شروع کریں۔

More From Mix Vegetable