Punjabi Kareele Aalu Ki Sabzi Tips in Urdu - Punjabi Kareele Aalu Ki Sabzi Totkay - Tip No. 6418

Urdu Totkay Punjabi Kareele Aalu Ki Sabzi پنجابی کریلے آلو کی سبزی (Tip No. 6418) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Punjabi Kareele Aalu Ki Sabzi Recipe In Urdu

پنجابی کریلے آلو کی سبزی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6418

کریلے چھیل کر بیج نکال دیں اور موٹے سلائس کاٹ لیں اورتھوڑی دیر کے لئے نمک لگا کر دھولیں۔پھر چھلنی میں پانی خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔
ایک پین میں کوکنگ آئل گرم کرکے کریلے فرائی کرکے نکال لیں پھر اسی گھی میں پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
اس میں سلائس کئے ہوئے آلو،نمک،ہلدی،لال مرچ اور دہی ڈال کر بھون لیں،جب اچھی طرح بھن جائے تو فرائی کئے ہوئے کریلے اور ٹماٹر ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے پکالیں۔
جب آلو اور کریلے گل جائیں تو گھی علیحدہ ہونے تک بھون لیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر چولہے سے اتارلیں۔

More From Mix Vegetable