Karelay Aloo Tips in Urdu - Karelay Aloo Totkay

کریلے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Karelay Aloo Recipe In Urdu

کریلے چھیل کر باریک کاٹ لیں
بیج نکال دیں
نمک لگا کر رکھیں
دو گھنٹے بعد دھو کر سکھا لیں
گھی میں بھون کر نکال کر رکھیں
آلو تھوڑے سے پانی میں گلا لیں
اتنے میں پیاز باریک کاٹ کر گھی میں سرخ کر کے تمام مصالحہ اچھی طرح بھون کر کریلے گلا لیں
گلنے پر بھون لیں
آلو گل جائیں تو چھیل کر قتلے کاٹ لیں
نمک، مرچ، گرم مصالحہ، انار دانہ سو کھا پیس کر ملائیں اور گھی میں احتیاط سے تلیں
سرخ ہونے لگیں تو نکال لیں
کریلے کھلے منہ کے ڈونگے یا پھیلی ہوئی گہری پلیٹ میں نکال کر اوپر آلو کے قتلے لگائیں

More From Mix Vegetable - مزید