Side Seleri Tips in Urdu - Side Seleri Totkay - Tip No. 1935

Urdu Totkay Side Seleri سائڈ سلری (Tip No. 1935) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Side Seleri Recipe In Urdu

سائڈ سلری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1935

اجزاء:
خراسانی اجوائن 500گرام
سوئی سوس 15ملی لیٹر
پیپر کارن حسب ذائقہ
ویجی ٹیبل آئل 15ملی لیٹر
سالٹ 2.5گرام
کتر اہوا پیاز ایک عدد
ترکیب تیاری:
خراسانی اجوائن کے پتے اور جڑ کا حصہ کاٹ دیں ۔ رگ ریشے نکال دیں۔ دھوکر بھگو دیں۔ تین سینٹی میٹر ٹکڑوں میں کاٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
اس طریقے میں اجوائن ہلکی بھنی ہوئی رکھی جاتی ہے ۔ پین میں آئل تیز آگ پر گرم کر یں۔ یہاں تک کہ دھواں چھوڑنے لگے۔ اس میں پیپر کارن ڈال دیں اورا نہیں اتنا فرائی کر یں کہ تقریباََ کالے ہو جائیں ۔ آگ سے ہٹا ئیں اور ان کو خارج کر دیں۔ کترا ہوا پیاز ڈال دیں اور سٹر کر یں۔ اجوائن ڈال دیں۔ اچھی طرح سٹر کر یں اور سوئی سوس اور سالٹ شامل کر دیں۔ سٹر کر یں اور پین کو ڈھک دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food