Adh Bhunna Kheera Jheengay Tips in Urdu - Adh Bhunna Kheera Jheengay Totkay - Tip No. 1573

Urdu Totkay Adh Bhunna Kheera Jheengay آدھ بھنا کھیرا جھینگے (Tip No. 1573) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Adh Bhunna Kheera Jheengay Recipe In Urdu

آدھ بھنا کھیرا جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1573

اشیاء:
تازہ درمیانی جھینگے 155گرام
چینی 1025گرام
سرکہ 506ملی لیٹر
ویجی ٹیبل آئل 4305گرام
کھیرا 125گرام
نمک 506ملی لیٹر
سویا سوس 3105ملی لیٹر
پانی 45ملی لیٹر
ترکیب:
جھینگوں کے حساس اعضا اور ٹانگیں کاٹ دیں۔ اچھی طرح صاف کر یں کھیرا دھوئیں اور اس کے تین سینٹی میٹر لمبے اور سینٹی میٹر موٹے سلائس کاٹ لیں۔ بڑے کھیرے کا چھلکا اتار دینا چاہیے۔ ویجی ٹیبل آئل آنچ پرگرم کر یں کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے ، اس میں جھینگے ڈال دیں۔ اور چند سیکنڈ کے لئے سٹر فرائی کر یں۔کھیرا کے سلائس ،سرکہ، چینی ،سویا سوس اور نمک شامل کر دیں۔ دو بارہ سٹر کر یں۔ 45ملی لیٹر پانی اس میں ڈا لیں جوش دلائیں دوبارہ سٹر کر یں پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food