Spicy Chicken Chili Garlic Sauce Tips in Urdu - Spicy Chicken Chili Garlic Sauce Totkay - Tip No. 2431

Urdu Totkay Spicy Chicken Chili Garlic Sauce اسپائسی چکن ودھ چلی گارلک سوس (Tip No. 2431) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Chicken Chili Garlic Sauce Recipe In Urdu

اسپائسی چکن ودھ چلی گارلک سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2431

اشیاء:
چکن بریسٹ چار عدد
ٹماٹو سوس چار چائے کے چمچے
چلی گارلک سوس کپ
چائنیز نمک چائے کا چمچہ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت
کوئلہ ایک ٹکڑا
ٹماٹر اور لیموں گارنشنگ کے لئے(گول سلائسز کاٹ لیں)
ترکیب:
چکن بریسٹ پیس میں سے ہڈی الگ کر کے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں۔ اب ان اسٹیکس میں ٹماٹو سوس، چلی گارلک سوس، چارئنیز نمک، لہسن پیسٹ ، سیاہ مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر اور ایک چائے کا چمچہ تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور دو گھنٹے تک میرینیٹ کر لیں۔ اب الگ فرائی پین میں 3-4چمچے تیل درمیانی آنچ پر گرم کر یں اور اسٹیکس ڈال دیں 10منٹ تک فرائی ہونے دیں پھر پلٹ کر مزید 10منٹ تک پکائیں اور چولہا بند کر دیں۔ آخر میں کوئلہ دہکا کر دم لگا دیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر ٹماٹر اور لیموں سے گارنش کر کے سرو کر یں۔

More From Chicken Boneless