Popcorn Shrimps Tips in Urdu - Popcorn Shrimps Totkay

پاپ کان شرمپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Popcorn Shrimps Recipe In Urdu

جھینگوں پر کالی مرچ‘زیرہ‘لال مرچ‘کھٹائی اور نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
کریم میں انڈے پھینٹ کر جھینگوں میں ملالیں
ایک‘ایک جھینگے کو پہلے میدے پر کارن فلیکس میں لپیٹ لیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگے سنہری تل کر نکالیں
مزیدار شرمپس ٹماٹو کیچپ کے ہمراہ پیش کریں

More From Chinese Food - مزید