Spicy Macaroni Chart Tips in Urdu - Spicy Macaroni Chart Totkay

اسپائسی میکرونی چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Spicy Macaroni Chart Recipe In Urdu

اشیاء:
میکرونی 1کپ
آلو دو عدد
ٹماٹر دو عدد
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
چلی سوس چار چائے کے چمچے
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا تھوڑاسا
ترکیب:
میکرونی کو اچھی طرح ابال کر چھان لیں۔ آلو ابال کر چوکور کاٹ لیں۔ پیاز اور ٹماٹر چوپ کر لیں۔ نمک ڈالیں اور میکرونی میں مکس کر دیں۔ چلی سوس اور چاٹ مصالحہ اچھی طرح مکس کر دیں۔ ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ اسپائسی میکرونی چاٹ تیار ہے، سرو کر یں۔

More From Chaat - مزید