Bhelpuri Tips in Urdu - Bhelpuri Totkay - Tip No. 6367

Urdu Totkay Bhelpuri بھیل پوری (Tip No. 6367) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhelpuri Recipe In Urdu

بھیل پوری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6367

ایک بڑے پیاے میں اُبلے ہوئے آلو، بھنی ہوئی چنے کی دال،مرمرے،سیو،مونگ پھلیاں ،بھنی ہوئی مونگ کی دال ،ٹماٹر،کھجور کی چٹنی ،ہری چٹنی ،املی کی چٹنی اور لیموں ڈالیں۔
اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ سبھی اجزاء یکجان ہو جائیں۔
اب ہے اگلا مرحلہ اس میں آپ یہ کریں کہ پاپڑی کو ہاتھوں سے چورا کرکے اس پر ڈالیں پھر اس پر نمک ڈالیں،چاٹ مسالا ،کٹی ہوئی لال مرچ ،ہری مرچیں ،اور ہرادھنیا چھڑک کر اچھی طرح مکس کرلیں۔مزے دار کٹھی میٹھی بھیل پوری تیار ہے۔

More From Chaat