Murgh Gobhi Tips in Urdu - Murgh Gobhi Totkay - Tip No. 2543

Urdu Totkay Murgh Gobhi مرغ گوبھی (Tip No. 2543) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murgh Gobhi Recipe In Urdu

مرغ گوبھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2543

اشیاء:
بند گوبھی کلو
ہری پیاز تین چائے کے چمچے(پسی ہوئی)
ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
مرغ کا گوشت 200گرام(ابال کر چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کر لیں)
سی سیم آئل پیالی
پانی پیالی
ہری مرچ پیالی(لمبائی میں کاٹ لیں)
ترکیب:
بند گوبھی دھو کر باریک کاٹ لیں پھر پیالی پانی اور آدھا چمچہ نمک ڈال کر ابلنے رکھ دیں۔ ادھ گلی ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔ اب تیل گرم کر یں اور پیاز اور ادرک براؤن کر کے مرغ کا گوشت تل کر نکال لیں۔ اسی تیل میں گوبھی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ چند منٹ بعد گوبھی اور مرغ ملا دیں۔ ڈش میں نکال کرارد گرد ہری مرچ رکھ دیں۔ اوپر کالی مرچ کا سفوف چھڑک دیں۔ دو چمچے سر کے میں دو سرخ مرچیں پیس کر ملا دیں اور علیحدہ پیالے میں رکھیں۔

More From Chicken Aur Sabzi