Stir Fry Spicy Potato Tips in Urdu - Stir Fry Spicy Potato Totkay - Tip No. 1864

Urdu Totkay Stir Fry Spicy Potato سٹر فرائی سپائسی پٹاٹو (Tip No. 1864) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stir Fry Spicy Potato Recipe In Urdu

سٹر فرائی سپائسی پٹاٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1864

اشیاء:
آلو ایک پاؤ
نمک حسب ذائقہ
ہاٹ پیپر خشک حسب ذائقہ
مٹر گرین اچار آدھا پاؤ
پی نٹ آئل دو چمچ
کترا ہوا پیاز حسب ذائقہ
ترکیب:
چھلکا اتار کر آلو دھوئیں۔ ان کو ایک کیوبک سینٹی میٹر کی کیوبز میں کاٹیں۔ مٹر گرین کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ آئل کو تیز آگ پر گرم کر یں اور آلوؤں کو فرائی کر یں ، یہاں تک کہ پک جائیں ۔ آئل فرائی پین میں ہی رہنے دیں ۔ آئل نکال لیں ہاٹ پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں پیاز اور مٹر گرین ڈال دیں اور سٹر فرائی کر یں کہ پک جائے۔ اب اس میں آلو شامل کر دیں ۔ سٹر فرائی کر کے ان کو اچھی طرح ملا دیں ۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Potato