Surkh Mirchon Ki Chatni Tips in Urdu - Surkh Mirchon Ki Chatni Totkay - Tip No. 708

Urdu Totkay Surkh Mirchon Ki Chatni سرخ مرچوں کی چٹنی (Tip No. 708) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Surkh Mirchon Ki Chatni Recipe In Urdu

سرخ مرچوں کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 708


اجزاء:
سرکہ آدھا سیر،سرخ مرچ ، نمک، چینی حسب ضرورت
طریقہ:
سرخ مرچیں ڈنڈیوں سمیت دیو کر کسی کپڑے پر پھیلا دیں تاکہ خشک ہو جائیں پھر ان مرچوں کو کسی چینی یا شیشے کے برتن میں ڈال کر اوپر اتنا سرکہ ڈالیں کہ مرچیں اچھی طرح بھیگ جائیں ۔ دو روز تک اسی طرح چھوڑدیں ۔ اس کے بعد مرچیں سرکہ سے نکال کر خوب باریک کر کے خوب باریک کر کے پیس لیں تھوڑا سا نمک اور چینی بھی ملا دیں۔جب مرچیں بلکل باریک ہو جائیں تو تھوڑا سا سرکہ بھی ڈال کر گاڑھی سی چینی بنالیں اور بوتل میں ڈال کر رکھ لیں ۔یہ چٹنی ہر کھا نے کے ساتھ استعمال ہو سکتی ہے ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba