Murabba Imli Tips in Urdu - Murabba Imli Totkay - Tip No. 1297

Urdu Totkay Murabba Imli مربہ املی (Tip No. 1297) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Imli Recipe In Urdu

مربہ املی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1297

اشیاء:
کچی املی ایک کلو گرام
چینی ایک کلو گرام
ترکیب:
سب سے پہلے املی کے بیج نکال لئے جائیں اور پھر املی کے گودے کو پانی میں ہلکا سا ابال لیا جائے اور ایک کلو گرام چینی میں ایک لیٹر پانی ڈال کر چاشنی تیار کر لی جائے اور پھر ابلاہوا املی کا گودا چاشنی میں ملا کر تھوڑی دیر کے لئے پکائیں۔ گاڑھا ہو نے پر چولہے سے اتار لیا جائے اور مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت عمدہ اور ذائقے سے بھر پور مربہ تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba