Anar Daane Aur Pudine Ki Chatni Tips in Urdu - Anar Daane Aur Pudine Ki Chatni Totkay

انار دانے اور پودینے کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Anar Daane Aur Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu

تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
بہت کم پانی استعمال کرتے ہوئے یہ عمل سر انجام دیں
فریج میں رکھیں
بوقت ضرورت استعمال کریں

More From Punjabi Pickle, Chatni, Raita - مزید