Norton Tarkari Tips in Urdu - Norton Tarkari Totkay - Tip No. 1674

Urdu Totkay Norton Tarkari نورتن تر کاری (Tip No. 1674) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Vegetable Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Norton Tarkari Recipe In Urdu

نورتن تر کاری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1674

اجزاء:
گھی 75گرام
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
پھول گوبھی چھوٹی (کٹی ہوئی) ایک
مٹر کے دانے 125گرام
ٹماٹر (ابلے ہوئے ٹکڑے کیے ہوئے) 50گرام
آل کی پیاز(کٹی ہوئی) ایک گٹھی
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
پیاز(کتری ہوئی) ایک عدد
آلو (چھوٹے ٹکڑے کیے ہوئے) 250گرام
بیگن (چھوٹے ٹکڑے کیے ہوئے) ایک
شلجم (ٹکڑے کیے ہوئے) ایک
گاجر (کٹی ہوئی) 125گرام
ہری مرچ (کٹی ہوئی) دو
ہرا دھنیا (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
دہی 125گرام
ترکیب:
ایک پتیلی میں گھی ڈال کر پیاز سرخ کر لیں۔ پیاز سرخ ہو جائے تو اسی میں زیرہ شامل کر دیں۔ تمام کٹی ہوئی ترکاریاں اس میں ڈال دیں پانچ منٹ تک انھیں چلائیں۔ دہی میں تھوڑا سا پانی ملا ئیں اور تر کاری میں ڈال کر چلائیں۔ پھر اس میں ہری مرچ، گرم مصالحہ اور نمک بھی شامل کر یں۔ دو تین منٹ چمچہ چلا کر ڈھکنا ڈھک کر آنچ پر تیس منٹ تک دم پر پکنے دیں ۔ تیار ہونے پر ہرا دھنیا چھڑک کر کھائیں۔

More From Vegetable Dishes