Talli Hui Kaleji Tips in Urdu - Talli Hui Kaleji Totkay

تلی ہوئی کلیجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Talli Hui Kaleji Recipe In Urdu

اشیاء:
لیموں کا رس چائے کے دو چمچ
کلیجی ایک کلو
سرخ مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ بارہ عدد
تیل پکانے کے لئے
ترکیب:
کلیجی دھو کر لیموں کا رس ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں دس منٹ بعد پتیلی میں گھی ڈال کر کلیجی کو اتنا تلیں کہ پانی خشک ہو جائے اب اس میں مرچ اور نمک ملا دیں ۔ تھوڑ ا سا بھوننے کے بعد کالی مرچ پیس کر ڈال دیں۔ دو تین چمچے چلانے کے بعد اتار لیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید