Dhuwan Chicken Tips in Urdu - Dhuwan Chicken Totkay - Tip No. 7073

Urdu Totkay Dhuwan Chicken دھواں چکن (Tip No. 7073) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dhuwan Chicken Recipe In Urdu

دھواں چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7073

سب سے پہلے کوئلے کو دہکنے کیلئے رکھ دیں۔
اب دیگچی میں کوکنگ آئل گرم کرکے لہسن ادرک ڈال کر سنہرا کر لیں۔
پھر اس میں چکن ڈال کر کچھ دیر کے لئے بھونیں۔
اب دہی میں ہری مرچیں ڈال کر گرائنڈر میں پیس کر الگ سے رکھ دیں۔
اب چکن میں نمک،کالی مرچ ڈال کر دوبارہ بھونیں۔
پھر دہکتے ہوئے کوئلے کو روئی کے ٹکڑے پر رکھ کر دیگچی میں رکھ کر ایک چمچ آئل ڈال کر پانچ منٹ کے لئے ڈھک دیں اور چولہے کی آنچ ہلکی رکھیں۔
اچھی طرح کوئلے کی دھونی دینے کے بعد اب دہی کا آمیزہ ڈال کر اچھے طریقے سے پکائیں اور دس منٹ کیلئے ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور باریک کٹی ہوئی ادرک اوپر سے چھڑک کر ڈھک دیں۔

More From Murgh Pakwan