Chicken With Red Chilli Tips in Urdu - Chicken With Red Chilli Totkay - Tip No. 6966

Urdu Totkay Chicken With Red Chilli چکن ود ریڈ چلی (Tip No. 6966) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken With Red Chilli Recipe In Urdu

چکن ود ریڈ چلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6966

پیالے میں انڈا ڈال کر پھینٹ لیں۔
گوشت کو انڈے میں اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
لہسن اور نمک شامل کرکے سنہرا ہونے تک فرائی کریں۔
سویا سوس’چلی گارلک سوس‘پانی‘لال مرچیں اور ٹماٹر ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
3-4 منٹ بعد کریم ڈال کر مکس کرکے چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan