Chicken Hari Mirch Keema Tips in Urdu - Chicken Hari Mirch Keema Totkay - Tip No. 7126

Urdu Totkay Chicken Hari Mirch Keema چکن ہری مرچ قیمہ (Tip No. 7126) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Hari Mirch Keema Recipe In Urdu

چکن ہری مرچ قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7126

سوس پین میں تیل گرم کرکے قیمہ ڈال کر فرائی کریں۔
پانی خشک ہو جائے تو ادرک لہسن پاؤڈر‘نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘سفید مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال دیں۔
اچھی طرح مکس کرکے درمیانی آنچ پر پکائیں۔
دہی کا پانی خشک ہو جائے تو قیمہ بھون لیں۔
تیل الگ ہونے لگے تو ہری مرچیں شامل کرکے 3-4 منٹ دم پر رکھ دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan