Bread Sauce Tips in Urdu - Bread Sauce Totkay

بریڈساس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bread Sauce Recipe In Urdu


اجزاء:
پسی ہوئی چوتری 1/3ٹی سپون
تازہ سفید ڈبل روٹی 3توس
دودھ ایک کپ
کٹی ہوئی پیاز ایک عدد
لیمن کا رس 1ٹی سپون
زیتون کا تیل 22ٹی سپون
مکھن 3ٹیبل سپون
نمک، کالی مرچ حسب ضرورت
طریقہ:
پیازکو بلنڈر میں دودھ کے ساتھ باریک کرلیں اور نکال کر رکھ دیں استعمال سے فوراپہلے چٹنی بنے گی ۔ڈبل روٹی کو چورا
بنالیں ۔پیش کرنے سے پہلے دودھ پیاز کو ابال کر اتار لیں اور ڈبل روٹی کا چوراملاکر ٹھنڈاکر لیں ۔جوتری نمک مرچ شامل
کر دیں۔ٹھنڈا ہونے دیں ۔پھر مکھن ڈال کر خوب پھینٹیں۔ساس تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید