Sharbat Unab Tips in Urdu - Sharbat Unab Totkay

شر بت عناب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Unab Recipe In Urdu

اشیاء:
عناب ایک کلو
چینی دو کلو
تازہ حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے عنابوں کو اچھی طرح سے صاف کر لیا جائے اور پھر تازہ پانی میں عناب جوش دیا جائے۔ اب عناب پھینک دیں اور عنابوں والے پانی میں چینی ڈال کر قوام تیار کر لیا جائے ۔ اورجب شیرہ ایک تار کا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیا جائے اور پھر بوتلوں میں بھر لیں ۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین شر بت تیار ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید