Vegetable Cut Late Tips in Urdu - Vegetable Cut Late Totkay - Tip No. 4687

Urdu Totkay Vegetable Cut Late ویجیٹیبل کٹلس (Tip No. 4687) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Vegetable Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vegetable Cut Late Recipe In Urdu

ویجیٹیبل کٹلس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4687

مٹر، گاجر، چقندر، بند گوبھی کو اُبال کر باریک کاٹ لیں
آلو ابال کر میش کرلیں
پھر ثابت دھنیا بُھون کر پیس لیں
سب سے پہلے گھی گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کرلیں
تقریباً ایک منٹ تک فرائی کریں
پھر اس میں کاجو اور تمام پاوٴڈر مصالحے شامل کر دیں
اس کے بعد کٹا ہوا ہرا دھنیا ملاکر آدھا منٹ تک فرائی کرلیں
اس کے بعد خشک اور اُبلی ہوئی تمام سبزیاں بھی اس میں شامل کرلیں اور اُس وقت تک فرائی کریں جب تک اس کا پانی خشک نہ ہو جائے
اب اس میں میش کئے ہوئے آلو اور نمک شامل کردیں
برتن کو چولہے سے اُتار لیں اور اس میں ایک انڈے کی سفیدی ملالیں تاکہ تمام سبزیاں اور بیٹر یکجا ہو جائیں
پھر تھوڑی تھوڑی مقدار لے کر اس کے کباب کی شکل دے کر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز میں رول کرنے کے بعد فرائی کرلیں
مزیدار ویجیٹیبل کٹ لیٹ تیار ہیں گرم گرم پیش کریں

More From Vegetable Kebab