Special Shahi Kabab Tips in Urdu - Special Shahi Kabab Totkay

اسپیشل شاہی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Special Shahi Kabab Recipe In Urdu

پتیلی میں قیمہ، آلو، دال چنا، لہسن، ادرک پیسٹ، گرم مصالحہ، لال مرچ پاوٴڈر، اور نمک ڈال دیں
2 کپ پانی ڈال کر 20-25 منٹ پکائیں (پانی بچے تو آنچ تیز کر کے خشک کرلیں)
قدرے ٹھنڈا ہونے پر سل یا چوپر میں باریک پیس لیں
اب اس میں دہی شامل کریں اور پھر ہرا مصالحہ اور پیاز باریک کتر کر ملا دیں
ہاتھوں کی مدد سے اچھی طرح مکس طرح اور حسب پسند سائز کے 15-20 کباب تیار کر کے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
انڈے پھنیٹ لیں اور کباب میں لگا کر درمیانی آنچ پر گولڈن ہونے تک تل لیں
انار دانے اور ہری مرچ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

More From Cutlus Aue Kebab - مزید