Safed Lobiay Aur Keemay Kay Ball Tips in Urdu - Safed Lobiay Aur Keemay Kay Ball Totkay

سفید لوبیے اور قیمے کے بال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Safed Lobiay Aur Keemay Kay Ball Recipe In Urdu

اشیاء:
لوبیا سفید ایک پیالی(ابلا ہوا)
قیمہ ایک پیالی(ابلاہوا)
ہری مرچ دو عدد(کاٹ لیں)
ادرک چائے کا چمچہ(پیس لیں)
لہسن چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
دار چینی ایک چٹکی (پسی ہوئی)
اجینو موٹو ایک چٹکی
نمک چائے کا چمچہ
تیل پیالی
سلاد چار پتے (کاٹ لیں)
ٹماٹر ایک عدد(کاٹ لیں)
پیاز ایک (کاٹ لیں)
ٹماٹو سوس پیالی
ترکیب:
لوبیے اور قیمے کو (ابال کر ) پیس لیں۔ اس میں ہری مرچ ، ادرک، لہسن، اجینو موٹو، نمک اور دار چینی ملائیں ۔ پھر کوفتوں کی طرح گولے بنائیں اور انہیں تیل گرم کر کے تل لیں۔ سلاد، ٹماٹر، پیاز کے ساتھ ڈش میں سجائیں اور ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Bachon Ke Pakwan - مزید